Tag: نور اللہ

نور اللہ (۱۳)

معرکہ ء احد(۱۳)رسول اﷲﷺ کو ایک اہم پیغام بھجوانا تھا، آپ نے حامل ِ رقعہ کو اس معاملے کو مکمل طور پر پوشیدہ رکھنے کا حکم دیا، ایلچی معاملے کی حساسیت سے پوری طرح باخبر تھا، اور یہ معاملہ اہم کیوں نہ ہوتا، قریش مال و اسباب اور ہتھیاروں اور اسلحہ سے لیس تین ہزار […]

نور اللہ (۱۱,۱۲)

نئی سازش (۱۱) عبد اﷲ بن أبی اپنی بیوی سے کہنے لگا: ’’میری آنکھوں سے آنسو پھسل گیا جب میں نے انہیں یوں جاتے دیکھا، میں اپنے قدیم حلیفوں بنو قینقاع کو دیکھ رہا تھا کہ وہ کس طرح لٹ پٹ کر جا رہے تھے، اپنے مال اسباب چھوڑ کر، اور اپنے مرتبے اور کردار […]

نور اللہ (۱۰)

عہد شکنی (۱۰) سوق الذھب (سونے کا بازار)، مدینہ میں بنو قینقاع کی بستی کے قریب تھا، اور یہاں متمول یہود آباد تھے، اور اس بازار میں بھی زیادہ تر یہودیوں کی دکانیں تھیں، جو تول کے حساس میزان اپنے سامنے دھرے بیٹھے ہوتے، سونے کی جگمگاہٹ آنکھوں کو خیرہ کئے دیتی، اور نقدی کے […]

نور اللہ (۹)

فتنہ ایمان (۹) کعب لپک کر گھوڑے کی پیٹھ پر سوار ہو گیا، اور اڑ کر مکۃ پہنچا، وہاں پر سادات ِ قریش اور انکے بڑوں کے قتل کی خبر سن کر کہنے لگا: ’’یہ سب أشراف العرب اور قبیلے کے سردار تھے، اور اﷲ کی قسم اگر محمد نے ان سب کو قتل کر […]

نور اللہ (۸)

نصرت الہی (۸) چاروں جانب پھیلا ہوا صحرا تھا، اور ہموار زمین کے بیچ ٹیلے خوف اور اسرار میں اضافہ کر رہے تھے، خاموشی میں ازل سے گہرے معانی پنہاں تھے، تین سو پندرہ جوانمرد، تاریکی کا سینہ چیرتے ہوئے پیش قدمی کر رہے تھے، اور فاصلے سیمیٹتے ہوئے ’’بدر‘‘ کی جانب محو ِ سفر […]

نور اﷲ (۶,۷)

دھوکے کی سیاست (۶) مدینہ کس قدر تبدیل ہو گیا تھا ۔۔ سینکڑوں برس گزرے تھے کہ یہاں کوئی قابل ِ قدر حادثہ نہ ہوا تھا ۔۔ اور کیا یثرب میں تجارت اور یہود، یا مسلسل جاری رہنے والی اوس و خزرج کے دو قبیلوں کی باہمی چپقلش کے سوا بھی کچھ تھا؟؟ فتنے کی […]

نور اللہ (۴,۵)

مولد جدید (۴) عمر کی دنیا بدل گئی تھی، مزاج تبدیل ہو گیا تھا، عمر کو ایسا لگا جیسے وہ نئے سرے سے پیدا ہو گئے ہوں، اپنے آپ سے بڑھ کر اس آفاقی خدا پر اعتماد، خوش آئند اور دوسروں سے بے نیاز کرنے والا تھا، کل اور آج میں کیا کچھ بدل گیا […]

نور اللہ (۲,۳)

روشنی کی کرن (۲) ’’ میں ہمیشہ ہر چیز کے بارے میں پوری قوت اور حزم کے ساتھ فیصلہ کن رائے کا اظہار کرتا تھا، میری رائے قرین ِ صواب ہوتی، یا وہ مخالفین کو قائل کر دیتی، تو اب مجھے کیا ہو گیا ہے؟؟‘‘ عمر بن خطاب خود کلامی کے انداز میں گویا ہوئے، […]

نور اللہ (۱)

مہاجر فی سبیل اﷲ ڈاکٹر نجیب الکیلانی ’’’اس اسلامی تاریخی ناول کا مواد صحیح تاریخی واقعات سے اخذ کردہ ہے، جنکی تصدیق کے لئے میں نے متعدد تاریخی اسناد کا دقیق مطالعہ کیا ہے، اور اختلافی روایات میں قرین ِ صداقت واقعات اور اقوال کو نقل کیا ہے‘‘۔ ڈاکٹر نجیب الکیلانی (۱) ’’ہاں ۔۔ ’’ام […]