Tag: راہ وفا کے مسافر

راہ وفا کے مسافر (۲۹)

(۲۹) آخری قسط ان دوستوں کے نصیب میں مختلف فیصلے لکھ دیے گئے، رزق ابراہیم کو دس سال قید بامشقت سنائی گئی، معروف الحضری کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، شاعر یوسف کو بے گناہ قرار دیا گیا، اور عبد الحمید النجار کو دس سال قید کی سزا ملی، اخوان نے محبت سے ایک […]

راہ وفا کے مسافر (۲۸)

(۲۸) السجن الحربی میں رات دن گزر رہے تھے، اورہر گزرتے دن سے مایوسی اور عذاب پھوٹ رہے تھے، شہداء ایک کے بعد ایک گر رہے تھے، اسکے جلاد ظلم و جور کے عادی ہو رہے تھے، دن بدن کوڑے مارے کی مہارت میں اضافہ ہو رہا تھا، بلکہ وہ ایذا دینے کے نت نئے […]

راہ وفا کے مسافر (۲۷)

(۲۷) ’’منیۃ البندرہ‘‘ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے، اسکی سرسبز زمین پر رات کا سکون طاری تھا، جس میں ریل کی پٹری پر چلنے والی ٹرین نے شگاف ڈال دیا تھا۔ گاؤں کے لوگ دن کو زمین میں کاشتکاری کرتے، مویشیوں کو چراگاہوں میں ہانکتے، پورے مصر کے گاؤں میں کاشتکاروں کے شب و روز […]

راہ وفا کے مسافر (۲۶)

(۲۶) سیاہ گھٹائیں نئے سرے سے تیری زندگی کے افق پر چھا رہی ہیں اے نبیلہ، اورتیرے قدموں کے نیچے کی زمین لرزنے لگی ہے اے مسکینہ، ایسے لگتا ہے تیرے پاؤں کے نیچے کی زمین میں کوئی آتش فشاں پھٹنے کو تیار ہے، نبیلہ تیری نیندیں اڑ چکی ہیں ۔۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد […]

راہ وفا کے مسافر (۲۵)

(۲۵) نبیلہ نے کویت کی سرزمین پر قدم رکھا، تو اسے مہاجر ہونے کا احساس ہو رہا تھا، مگر وہ حیران رہ گئی کتنے ہی لوگ اس کے استقبال کو موجود تھے، جن میں مرد بھی تھے اور عورتیں تھی، یہ بات اسکے لئے بہت ہی چونکا دینے والی تھی، اسے وہ لوگ ہاتھوں ہاتھ […]

راہ وفا کے مسافر (۲۴)

(۲۴) ’’نبیلہ عبد اﷲ‘‘ عطوہ الملوانی کے سینے میں ایسے زخم کا عنوان تھی جو کسی صورت مندمل ہونے میں نہ آ رہا تھا، اسکا اس معاملے میں ایک خاص زاویہء نگاہ تھا، اسکا ذہن یہ قبول کرنے کو تیار ہی نہ تھا کہ وہ بھی ایک انسان ہے، جسے محبت کرنے اور نہ کرنے […]

راہ وفا کے مسافر (۲۳)

(۲۳) سیل نمبر ۴۷ میں تحقیقی اداروں کے اہلکاروں نے ایک دم دھاوا بول دیا، جس سے سیل میں کھلبلی مچ گئی، اگر ان میں سے کسی ایک کو گھسیٹ کر لے جایا جاتا تو یہ روز مرہ کی بات تھی، لیکن یہاں تو درشتی اور قساوت سے سب کو ہی باہر دھکیلا جا رہا […]

راہ وفا کے مسافر (۲۲)

(۲۲) کچھ دنوں سے السجن الحربی میں خونی مظالم بہت بڑھ گئے تھے، قیدیوں کو صبح سویرے ۔ناشتے کے فورًا بعد صحن میں پہنچا دیا جاتا، اور خوفناک قسم کی پریڈ شروع کر دی جاتی، جس سے سانس رکنے لگتی، اور ساتھ ساتھ قیدیوں کے جسموں پر کوڑے برسنے لگتے، اور منہ سے ناقابلِ بیان […]

راہ وفا کے مسافر (۲۱)

(۲۱) گھرمیں اس خبر سے بھونچال آ گیا، جس نے سنا حیران رہ گیا، والدہ بری طرح رونے لگیں، بہنیں بھائی حتی کہ بچے بھی رو دیے، والد کپکپاتے ہاتھوں میں اس کا خط لئے بیٹھے تھے، اور بے یقینی سے اسے پانچویں یا چھٹی مرتبہ پڑھ رہے تھے: ’’پیارے ابو ۔۔ امی ۔۔ میرے […]

راہ وفا کے مسافر (۲۰)

(۲۰) نبیلہ کو خود کو سنبھالنے میں کئی دن لگ گئے، اس نے ہمت جمع کی، اور بظاہر نارمل دکھائی دیتے ہوئے سکول چلی آئی، وہ اس طرح با اعتماد نظر آنے کی کوشش کر رہی تھی جیسے کچھ ہوا ہی نہیں، طالبات نے بھی گرم جوشی سے اسکا استقبال کیا، اسکے لئے تالیاں بجائی […]