اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم نازل فرمایا جو تمام انسانوں کے لیے ابدی ہدایت کا ذریعہ ہے۔ اللہ کا کلام جبریل امینؑ کے ذریعے محمد رسول اللہ ؐ کے قلبِ اطہر پر اتارا گیا۔اس کی ہر سورت اور ہر آیت ہدایت، نور اور روشنی ہے۔ اس کے پہلے مخاطب رسول اللہ ؐ ہیں اور پھر […]
اقبالؒ بڑا اپدیشک ہے
(’’بانگِ درا ‘‘سے خوشہ چینی)اقبال بلندیء ا فکار اور بالیدگیء کردار کا استعارہ ہے، دنیا کے افق پر اقبال لاہوری کا ستارہ چمکے یا اقبال کشمیری کا، یا ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے نام کا تذکرہ ہو ، اقبالؒ اقبال ہے، اور صدیوں کی گردشِ دوراں کے بعد ایسے نابغہ روزگار پیدا ہوتے ہیں، اقبال […]
اقبالؒ علماء وادباء کی نظر میں
’’ ۔۔مشرق کو جیسے عظیم انسان کی ضرورت تھی، اقبال اسی قالب میں ڈھلے ہوئے انسان تھے، جو صرف اسی دور کے لئے نہیں ہر زمانے کی ضرورت تھے کیونکہ ان کی عظمت مادی دنیا یا دنیا سے صرفِ نظر کرتے ہوئے محض آخرت کی عظمت نہیں تھی، وہ دنیا و آخرت کے دو کناروں […]
تاریخ کی گرد میں چھپا ’’بخیل‘‘!
کیا آپ نے کبھی بخیل دیکھا ہے؟ ناراض کیوں ہو گئے؟ ہم نے آپ سے آئینہ دیکھنے کے بارے میں نہیں پوچھا، اگرچہ کبھی آئینے میں بھی بخیل نظر آ جاتا ہے، ہو سکتا ہے آپ نے گرد و پیش کی دنیا میں بھی کئی بخیل دیکھے ہوں، یا کئی بخلاء سے پالا پڑا ہو۔بخل […]
احسان
اقرأ کو ہاسٹل میں آئے ایک سمسٹر گزر چکا تھا۔ وہ جو گھر سے چند دن بھی کبھی دور نہ رہی تھی، اب ہاسٹل ہی اس کا دوسرا گھر بن گیا تھا، گزشتہ پانچ ماہ میں وہ فقط تین مرتبہ گھر گئی تھی۔ ایک تو اس کا گھر یہاں سے اتنا دور تھا، پھر شہر […]
حیات دنیا کی حقیقت
دنیا کی زندگی کا آغاز حضرت آدم ؑ کے زمین پر قدم رکھنے سے، اور اختتام آخری انسان کی موت اور قیامت کا وقوع پذیر ہونا ہے۔یہ اس دنیا کی طبعی عمر ہے۔ اس میں ہر انسان کی دنیا اس کی پیدائش سے موت تک کا سفر ہے۔ حدیث ہے: جس کی موت آگئی اس […]