Category: رمضان المبارک
آخری عشرہ، لیلۃ القدر
آخری عشرہ، اعتکاف
استقبال رمضان
میں ۔۔ وہ۔۔ اور رمضان
ڈاکٹراحمد عیسی، ایمان مغازی الشرقاویفمن تطوعیہ مشترکہ مضمون رمضانی ازدواجی حالات کی تفسیر ہے،ہم نے ہاتھوں میں قلم تھام لیا ہے تاکہ ہم میں سے ہر ایک اپنے احساسات کو بیان کرے،تاکہ ایک ہی صفحے کے دو حصّے گواہی دیں کہ میاں بیوی کی سوچ میں ہم آہنگی رمضان کی قدر و قیمت اور اس […]
چڑی روزہ
چڑی روزہڈاکٹر میمونہ حمزہفروری کا مہینہ تھا، انگلستان کا ٹھنڈا ٹھنڈا موسم اور رمضان المبارک کی آمد! روزے کا تصور ایک سہانا احساس تھا ، اگرچہ اپنے دیس کی روح پرور فضاؤںسے اتنا دور تھے،کہ نہ سحری کا وہ سماں ہوتا نہ افطار کا! سحری میں پورے سازو آلات اور قوالیوں کے ساتھ جگانے والوں […]
استقبال رمضان
ڈاکٹر سید نوحترجمہ: ڈاکٹرمیمونہ حمزہشب وروز گردش ہوتی رہی، دن مہینوں میں ڈھلتے رہے، اور ہمارے پاس ایک اور رمضان آگیا، ذرا ہم اپنی حالت کا جائزہ تو لیں، کیا اس سال ہمارے لئے رمضان کی کوئی خاص اہمیت ہے؟ یا یہ بھی گزرے ہوئے رمضانوں جیسا ہی ایک رمضان ہو گا۔ آج امت کے […]