(پہلا حصّہ) رسول اللہ ﷺ کی حیات ِ مبارکہ میں کئی خواتین کا حصّہ رہا، ان میں آپؐ کی حقیقی والدہ بھی ہیں اور رضاعی بھی، آپؐ کی پھوپھی بھی اوررضاعی بہن بھی، چار بیٹیاں بھی اور متعدد ازواج بھی! نبی اکرم ﷺ کا گھر طبقہ ء اناس کے لئے ایک مثال ہے، نیکی اور […]
Category: دین
صلہ رحمی
انسانی معاشرے میں خاندان ایک بنیادی اکائی ہے۔ انسانی نفوس میں اللہ کا تقوی ہی وہ بنیاد ہے جو انسانوں کو باہم جوڑ کر ایک مستحکم سوسائٹی برپا کرتا ہے۔ایک دوسرے سے محبت، ضرورت پڑنے پر مدد، اور باہم پشتیبانی انسانی معاشرے کی شیرازہ بندی کرتے ہیں ۔ خاندان کی تنظیم کے اصولوں میں ، […]
وعاشروھن بالمعروف
دنیا بھر کے جاہلی معاشرے عورت سے کے ساتھ رویے میں نہایت سفاک ثابت ہوئے ہیں، انہوں نے عورت کے ساتھ عادلانہ برتاؤ اختیار نہیں کیا، بلکہ بسا اوقات اسے انسان ہونے کا فطری حق بھی نہیں دیا۔ عمومی طور پر اسے مرد نے اپنی ملکیت سمجھا، اور اس سے سکون پانے کے لئے حیوانیت […]
امن کا شہر اور سلامتی کا سفر
حرم کی جانب جانے والے ہر سفر کی اپنی ہی شان ہے، ’’واذّن فی الناس بالحج‘‘ کا اعلان صدیوں پہلے کیا گیا، اسی وقت سے حج و عمرہ کے قافلے بیت عتیق کی جانب رواں دواں رہتے ہیں، پیدل بھی اور سوار بھی، زمینی سفر بھی اور سمندری اور ہوائی بھی، مگر ہر جانب سے آنے والوں […]