Category: بلاگ

کشمیر میں ظلم کا راج

(ریاست میں کشمیری گھرانے جرم بے گناہی کی سزا کاٹ رہے ہیں۔) کشمیر جنت نظیر خطے پر ظلم کی چادر پھیلی ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کے مصائب بڑھ رہے ہیں، اور غلامی کی تہہ دبیز تر ہوتی جا رہی ہے، جس نے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کو بھی ہلا کر رکھ […]

کشمیریوں کے دکھ

جنت نظیر وادی کے باشندے کب تلک عالمی وعدوں کی تکمیل کے منتظر رہیں گے؟؟ آزاد دنیا کے رہنے والوں، کشمیر میں بہتے خون کی پکار سن لو۔ بچپن سے ہی ایک ذکر سنا تھا، ایک دلفریب تذکرہ، کشمیر کی ارضی جنت کا، اور ذرا بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ وہ ارضی جنت تو […]

امّی جان

امّی جان ایک ماں تھیں، ہم چھے بہن بھائیوں کی ماں، جن کے بچے ہاتھ کی انگلیوں کی مانند قریب بھی تھے اور مختلف بھی، اور یہ امّی جان کا حوصلہ تھا کہ ہر ایک سے اس کے مزاج کے مطابق معاملہ کرتیں، وہ بہت نرم بھی تھیں اور سخت بھی، لچکدار بھی اور پہاڑ […]

وہ ایک لمحہ

آزاد کشمیر سے آنے والی ویگن راولپنڈی کے اڈے پر پہنچ چکی تھی، عالیہ نے ہینڈ بیگ سنبھالا اور عبد الرحیم کو ساتھ لے کر نیچے اتر گئی، ساتھ ہی ایک ٹیکسی اس کے قریب رکی، ڈرائیور کو منزل کا پتہ بتایا، کرایہ طے کیا اور اطمینان سے بیٹھ گئی، عبد الرحیم نے کہا بھی، […]

مظلوم کی حمایت کیوں ضروری ہے

اللہ تعالی نے اس عالم کو تخلیق کیا اور اس میں انسان کو اپنا خلیفہ بنایا۔ اس نے مرد و عورت بنائے، اور نسل ِانسانی کی بقا کا طریقہ بتایا، اس نے خاندان اور قبیلے بنائے، جو باہم الفت اور پہچان کا ذریعہ ہیں۔ انسانوں کے باہمی تعلقات میں خیر اور تقوی کے کاموں میں […]

نقدی شاور کا انوکھا تجربہ

ہم دونوں بیٹے کو الوداع کہنے ائیرپورٹ پر موجود تھے، بورڈنگ کروا کر وہ امیگریشن کی جانب بڑھا تو ایک جانب ڈیسک پر ایک اہلکار نے اسے روک لیا۔ ہم اس کی مدد کو لپکے، قریب پہنچے تو معلوم ہوا کہ نقدی کے بارے میں پوچھا جا رہا ہے۔ میں نے بتایا کہ اس کے […]

’’بلیک فرائیڈے‘‘ تاریخ اور حقائق

دنیا بھر کے تجارتی مراکز دسمبر سے پہلے اپنی سالانہ آمدنی کو بڑھانے کے لیے صارف کو متوجہ کرنے کے لیے مقدور بھر کوشش کر تے ہیں، اور یہ آج کی کہانی نہیں، صدیوں سے ایسا ہی ہوتا چلا آرہا ہے۔ طلب اور رسد کا رشتہ ہمیشہ سے مضبوط رہا ہے، کبھی طلب مصنوعی طور […]

جب زمین لرز اٹھی!

اوائل ِ اکتوبر کی بات ہے، شعبان کی آخری تاریخیں تھیں، جب اس کی اسسٹنٹ نے متوجہ کیا کہ رمضان میں صبح قرآن کلاس نہ رکھ لیں؟ یوں بھی بسیں آٹھ سوا آٹھ تک پہنچ جاتی ہیں اور عملاً کام نو بجے کے بعد ہی شروع ہوتا ہے۔ اسے ایسا لگا جیسے اسسٹنٹ نے اس […]

استاد تجھے سلام

زندگی میں ان گنت استادوں سے واسطہ رہا، ان میں سخت گیر بھی تھے اور مہربان بھی، ایک ایک نکتے کی تشریح کرنے والے بھی اور اپنے طالب علموں میں ہیرے جواہر تراشنے والے بھی، علم کو تاجرانہ انداز میں بانٹنے والے بھی اور پیغمبروں کی میراث جان کر معلم ِ اعظم کے نقش ِ […]