Category: بلاگ

ترکستان کی سیاہ رات۔16

ڈاکٹر نجیب الکیلانی (۱۶) منصور درغا دکھ سے بولا:’’ہم ڈوبتے ہوئے شخص کی مانند ہیں .. جو اپنے بازؤوں کو چپو بنا کر موت کا مقابلہ کرتا رہتاہے، وہ طاقتور موجوں سے لڑ لڑ کر کمزور ہوتا رہتا ہے اور کمزوری میں بھی اس کے دفاع میں کمی نہیں آتی .. پھر ڈبکیاں کھانے لگتا […]

یہ دربار الہی ہے یہاں ملتا ہے بن مانگے! قسط نمبر3

مدینہ منورہ کی یاد دل میں بسائے ہم مکہ پہنچ چکے تھے، حرم سے دور عزیزیہ کی ایک اقامت گاہ ہمارا مسکن تھی، ہم نے کمرے میں سامان رکھا، وضو کیا، تو باہر گاڑی ہمارے انتظار میں کھڑی تھی، جس نے ہمیں صحنِ مسجد سے باہر کی زیر زمین پارکنگ میں اتار دیا، اس اعلان […]

جنتوں کے باسی!

کشمیر جنت نظیر کا ذکر تو سنا ہی ہو گا آپ نے!!ہم کشمیری تو نہیں، مگر ہمیں کشمیر کے باسیوں کے ہمراہ بسنے کا تین دہائیوں کا تجربہ ہے، اور یہ الہڑ سی دوشیزہ جب برسوں پہلے کشمیر کی سرزمین پر اتری تھی تو اس کے پاس کشمیر کی کوئی خاص پہچان تھی نہ آشنائی، […]

ترکستان کی سیاہ رات۔6

ڈاکٹر نجیب الکیلانی(۶)میں نے ’’نجمۃ اللیل‘‘ کو پیچھے چھوڑا اور چاند کی آغوش میں چلا آیا، وہ چودھویں کا چاند تھا، جس کے گرد بادلوں کا ہالہ تھا، لیکن مجھے اس کے پر سکون باوقار چہرے پر ہزار سالہ روشن مسکراہٹ نظر آرہی تھی، اے روشن چاند میں تیرے وجود کی ضیاء میں چل رہا […]

یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو!

ہمارے شہر کا کیا کہنا!! جب دنیا ’’دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا‘‘ کے نغمے الاپتی تھی، اس وقت بھی ہمارے شہر میں ہر ہاتھ ملانے والا دوست ہی تھا، ہم ان دوستوں کی محبت میں ڈوبے ہوئے تھے، اور ہر روز روزِ عید اور ہر شب شبِ برات تھی۔دور دراز کے ملکوں سے […]

اپنی زبان اردو!

ٹیکنالوجی نے انسانی زندگی میں اپنا اثرو رسوخ بڑھایا تو زندگی کے انداز و اطوار بدلنے لگے، گفتگو کا سلیقہ بھی! جس آزاد دنیا کی ٹیکنالوجی تھی انہیں کی تہذیب بھی کھسکتی ہوئی ہمارے گھروں میں داخل ہو گئی، انسان نے ان مشینوں سے دوستی کی تو ان سی برق رفتاری بھی سیکھ لی،یا اپنی […]

شجاع

ؓ ‘ ۔۔۔ میں شجاعت کے معنی پر غور کرتا رہا، کیا یہ وہی ہے جسکا مشاہدہ میں نے اس شھید کی قوتِ ایمانی میں کیا؟؟ کیا یہ محض چند طے شدہ چیزیں ہیں یا ہمارے جزبات بڑھکا کر ہمیں ہماری فطرت کے برعکس شجاع بنا دیا جاتا ہے، یا لرزتے قدموں سے حاصل شدہ […]

نور اللہ (16-17)

ادھوری فتح(۱۶)مکۃ اور مدینۃ کے درمیان ’’الروحائ‘‘ کے مقام پر ایک شخص ابو سفیان کے پاس آکر کہنے لگا:ــ ’’ابو سفیان کہاں کا ارادہ ہے؟؟‘‘۔ــ ’’اب ہم واپس مکۃ لوٹ رہے ہیں، کل ہم نے مسلمانوں کو کچل ڈالا ہے ۔۔ ‘‘۔وہ بولا:ــ ’’ایسا لگتا ہے کہ تم نے مسلمانوں کے معاملے کو بہت ہلکا […]

اقبالؒ علماء وادباء کی نظر میں

’’ ۔۔مشرق کو جیسے عظیم انسان کی ضرورت تھی، اقبال اسی قالب میں ڈھلے ہوئے انسان تھے، جو صرف اسی دور کے لئے نہیں ہر زمانے کی ضرورت تھے؛ کیونکہ انکی عظمت مادی دنیا یا دنیا سے صرف ِ نظر کرتے ہوئے محض آخرت کی عظمت نہیں تھی، وہ دنیا و آخرت کے دو کناروں […]

عالمی یومِ محبت!

(ویلنٹائن ڈے کی خرافات) فروری کا مہینہ شروع ہو چکا تھا، جہاں خزاں رسیدہ شاخوں میں زندگی کی رمق نظر آنے لگی تھی، وہاں انسانوں کے پیرہن بھی تبدیل ہو رہے تھے، ایک بڑی سی علمی درسگاہ کے مختلف گوشوں میں چند روز بعد ہونے والے ’’عالمی یوم ِ محبت‘‘ کو بھر پور طریقے سے […]