Category: بلاگ

بھائی جان

میں ڈائیوو بس کے مسافر لاؤنج میں اپنی بیٹی اور بھائی جان کے ساتھ بیٹھی تھی، بیٹی کو میڈیکل کالج میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ دینا تھا اور اس کا سینٹر پشاور میں تھا، راولپنڈی سے پشاور جانا ایک مشکل امر تھا، اسی لیے بھائی جان سے ذکر کیا، اور وہ فوراً ہی مان […]