Category: افسانہ

آبلہ پا

قمر الزماں نے گاڑی گیراج میں پارک کی اور ڈگی میں سے گروسری نکال کر اندر کی جانب بڑھا۔ داخلی دروازے پر کھڑا ہینڈل گمانے کے لئے سامان کو بیلنس کر رہا تھا کہ اسے اندر ایک بھگدڑ کا احساس ہوا۔ اس نے زور سے سلام کیا۔ اس کی بیٹی اس کے سلام کا جواب […]

احسان

اقرأ کو ہاسٹل میں آئے ایک سمسٹر گزر چکا تھا۔ وہ جو گھر سے چند دن بھی کبھی دور نہ رہی تھی، اب ہاسٹل ہی اس کا دوسرا گھر بن گیا تھا، گزشتہ پانچ ماہ میں وہ فقط تین مرتبہ گھر گئی تھی۔ ایک تو اس کا گھر یہاں سے اتنا دور تھا، پھر شہر […]

روشن راستے کا مسافر

اس نے کندھے پر بیگ اٹھایا، اور بوڑھے والدین سے پیار اور دعائیںلے کر کمرے سے باہر آگیا، اس کے چھوٹے بہن بھائی تاریکی میں کھڑے تھے، اس نے بھرائی ہوئی آنکھوں سے انہیں دیکھا اور ہولے سے مسکرا دیا:۔’’ تم سب کے لئے ہی تو جا رہا ہوں، بتاؤ گڑیا، کیا لاؤں تمہارے لئے۔۔‘‘۔وہ […]

گڈی مر گئی

گڈی باجی چھے بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی، سکینہ بیگم اور فیاض چوہدری کے آنگن کی پہلی کلی، حسن اور تازگی کا مرقع! جن کی ہر فرمائش کو حکم سمجھنے والے والدین بھی تھے اور بھائی بھی! اسی لئے وہ مشورہ بھی دیتیں تو سننے والے اس کی تعمیل میں لگ جاتے۔ ہمارا بچپن سے […]

تحفہ

شاپنگ مال کے کیش کاؤنٹر پر بل ادا کر کے وہ باہر نکلی، پارکنگ میں ڈرائیور اسی کا انتظار کر رہا تھا۔ اس نے اسے اگلی منزل بتائی اور گاڑی چل پڑی، کم وقت اور مقابلہ سخت کے مصداق وہ بار بار کلائی کی گھڑی اور موبائل دونوں کو دیکھ رہی تھی۔ اس نے دور […]

عرقِ انفعال

وقاص بڑی بے رغبتی سے کھانا زہر مار کر رہا تھا، فریحہ کھانا اس کے سامنے رکھ کر اندر جا چکی تھی، اس نے ٹھنڈی روٹی کا نوالہ بنا کر مرغی کے بے رنگ شوربے میں ڈبویا، اور کتنی دیر اس سے کھیلتا رہا، پیٹ نے بھوک کا احساس دلایا، تو اس نے نوالہ منہ […]

شجاع

ؓ ‘ ۔۔۔ میں شجاعت کے معنی پر غور کرتا رہا، کیا یہ وہی ہے جسکا مشاہدہ میں نے اس شھید کی قوتِ ایمانی میں کیا؟؟ کیا یہ محض چند طے شدہ چیزیں ہیں یا ہمارے جزبات بڑھکا کر ہمیں ہماری فطرت کے برعکس شجاع بنا دیا جاتا ہے، یا لرزتے قدموں سے حاصل شدہ […]

جب آنکھ نہ کھلی

نئے مکان میں منتقلی کی خبر جب سے سنی تھی، زوبیہ کے پاؤں زمین پر نہ ٹکتے تھے، کیا واقعی اس کا کنبہ اندرون شہر کے گنجان اور تنگ و تاریک محلے سے خیابان ِ گلبہار میں شفٹ ہو رہا ہے۔ اس نے ٹیلیفون پر قریب و دور کے رشتہ داروں کو خبر سنائی، جسے […]

دشت تنہائی میں۔۔۔

سمیرا، کاشف کا ہاتھ پکڑے گھر میں داخل ہوئی تو کمرے سے کھٹ پٹ سنائی دی، اس نے چونک کر دہلیز پر دیکھا تو آفتاب صاحب کے جوتوں پر نظر پڑی، یعنی دو ہفتے بعد آج صاحب کو گھر کا رستہ یاد آگیا تھا، کاشف اس سے ہاتھ چھڑا کر اندر بھاگا: ۔ ’’پا پا […]

روشن راستے کا مسافر

اس نے کندھے پر بیگ اٹھایا، اور بوڑھے والدین سے پیار اور دعائیں لے کر کمرے سے باہر آگیا، اس کے چھوٹے بہن بھائی تاریکی میں کھڑے تھے، اس نے بھرائی ہوئی آنکھوں سے انہیں دیکھا اور ہولے سے مسکرا دیا: ۔’’ تم سب کے لئے ہی تو جا رہا ہوں، بتاؤ گڑیا، کیا لاؤں […]