اللہ تعالی نے اس عالم کو تخلیق کیا اور اس میں انسان کو اپنا خلیفہ بنایا۔ اس نے مرد و عورت بنائے، اور نسل ِانسانی کی بقا کا طریقہ بتایا، اس نے خاندان اور قبیلے بنائے، جو باہم الفت اور پہچان کا ذریعہ ہیں۔ انسانوں کے باہمی تعلقات میں خیر اور تقوی کے کاموں میں […]
Author: ڈاکٹر میمونہ حمزہ
نقدی شاور کا انوکھا تجربہ
ہم دونوں بیٹے کو الوداع کہنے ائیرپورٹ پر موجود تھے، بورڈنگ کروا کر وہ امیگریشن کی جانب بڑھا تو ایک جانب ڈیسک پر ایک اہلکار نے اسے روک لیا۔ ہم اس کی مدد کو لپکے، قریب پہنچے تو معلوم ہوا کہ نقدی کے بارے میں پوچھا جا رہا ہے۔ میں نے بتایا کہ اس کے […]
امن کا شہر اور سلامتی کا سفر
حرم کی جانب جانے والے ہر سفر کی اپنی ہی شان ہے، ’’واذّن فی الناس بالحج‘‘ کا اعلان صدیوں پہلے کیا گیا، اسی وقت سے حج و عمرہ کے قافلے بیت عتیق کی جانب رواں دواں رہتے ہیں، پیدل بھی اور سوار بھی، زمینی سفر بھی اور سمندری اور ہوائی بھی، مگر ہر جانب سے آنے والوں […]
ٹماٹو جوس
چھٹیاں شروع ہوتے ہی بچوں کی بوریت کی شکایات سامنے آنے لگی۔ پردیس میں رہنے کے اپنے ہی مسائل ہیں۔ پنکی، ریان اور زیدون کے شکوے عروج پر تھے۔ پروفیسر صاحب نے گھر میں داخل ہوتے ہی ’’قطر ایئر لائن‘‘ کے چارٹکٹ آگے بڑھائے۔ چلو بھئی سامان باندھ لو، اگلے ہفتے پرواز ہے آپ کی! […]
’’بلیک فرائیڈے‘‘ تاریخ اور حقائق
دنیا بھر کے تجارتی مراکز دسمبر سے پہلے اپنی سالانہ آمدنی کو بڑھانے کے لیے صارف کو متوجہ کرنے کے لیے مقدور بھر کوشش کر تے ہیں، اور یہ آج کی کہانی نہیں، صدیوں سے ایسا ہی ہوتا چلا آرہا ہے۔ طلب اور رسد کا رشتہ ہمیشہ سے مضبوط رہا ہے، کبھی طلب مصنوعی طور […]
الماتی کا قانون ’’بالا‘‘ ہوتا ہے!
قازقستان کا ایک قصّہ، جب ان کے ملک میں آئی ایک خاتون نے غلطی سے قانون توڑ دیا۔آج کے حالات کے تناظر میں، جب پاکستان میں قانون پر عمل درآمد ہی کی حالت ابتر نہیں، قانون کی شکست وریخت اور من چاہی قانون سازی بھی بازیچۂ اطفال بن چکی ہے۔
جب زمین لرز اٹھی!
اوائل ِ اکتوبر کی بات ہے، شعبان کی آخری تاریخیں تھیں، جب اس کی اسسٹنٹ نے متوجہ کیا کہ رمضان میں صبح قرآن کلاس نہ رکھ لیں؟ یوں بھی بسیں آٹھ سوا آٹھ تک پہنچ جاتی ہیں اور عملاً کام نو بجے کے بعد ہی شروع ہوتا ہے۔ اسے ایسا لگا جیسے اسسٹنٹ نے اس […]
استاد تجھے سلام
زندگی میں ان گنت استادوں سے واسطہ رہا، ان میں سخت گیر بھی تھے اور مہربان بھی، ایک ایک نکتے کی تشریح کرنے والے بھی اور اپنے طالب علموں میں ہیرے جواہر تراشنے والے بھی، علم کو تاجرانہ انداز میں بانٹنے والے بھی اور پیغمبروں کی میراث جان کر معلم ِ اعظم کے نقش ِ […]